جشن عید میلاد کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی انشا ءاللہ انوار مدینہ کی طرف سے نزد انوار مدینہ مرکز دودھ کی سبیل کا انتظام کیا جائے گا۔
انوار مدینہ ویلفیئر سوسائٹی زیر انتظام گذشتہ سالوں کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی پہلے مرحلہ میں جرسیاں سوئیٹرز اور جیکٹس اندرون و بیرون لاہور تقسیم کی گئیں۔
الحمد اللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی انوار مدینہ ویلفئیر سوسائٹی کے زیر انتظام حضرت داتا گنج بخش رحمۃ علیہ کے عرس مبارک پر دودھ کی سبیل کا اہتمام کیا گیا۔