۔ یکم اکتوبر بروز جمعۃ المبارک بعد نماز جمعہ مناواں مین جی ٹی روڈ پر مغل آئی ہسپتال کا افتتاح بدست جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری۔۔۔
اب خواتین کے لیے سہولت ۔ مغل آئی ہسپتال میں پیر اور جمعرات کے دن لیڈی ڈاکٹر کا اہتمام کیا گیا ہے
مغل آئی ہسپتال کا افتتاح بدست مبارک صوفی محمد شوکت علی قادری بانی و سرپرست جامع انوار مدینہ ہو چکا ہے۔