جامع انوار مدینہ میں سالانہ اجتماع کے موقع پر قرہ اندازی کے زریعہ جہیز کے لیے دینی بہنوں کے نام نکالے گئے تھے تو ان دینی بہنوں کے لیے جہیز کا فی سبیل اللہ اتنظام کیا گیا
جامع انوار مدینہ میں ہر سال سالانہ اجتماع میں قرہ اندازی کے زریعہ دینی بہنوں کے نام نکالے جاتے ہیں اور ان کے لیے جہیز کا فی سبیل اللہ اتنظام کیا جاتا ہے۔