الحمد لللہاس سال بھی انوار مدینہ ویلفئیر سوسائٹی کے زیر انتظام قربانی جیسی عظیم عبادت کو سرانجام دیا گیا۔ اللہ رب العزت کے کرم سے کثیر تعداد میں جانور ذبح کیے گئے اور گوشت غریب اور مستحق لوگوں تک پہنچایا گیا۔
الحمداللہ جامع انوار مدینہ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں عید کے تینوں دن غریبوں اور مسقینوں میں گوشت تقسیم کیا گیا۔
الحمداللہ جامع انوار مدینہ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں عید کے تینوں دن غریبوں اور مسقینوں میں گوشت تقسیم کیا گیا۔