جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ میں اعتکاف بیٹھنے کے خواہشمند حضرات ۱۴ رمضان المباركسے اعتکاف فارم آفس سے حاصل کر سکتے ہیں۔
جامعہ مسجد انوار مدینہ قاسمیہ میں بھی سنت رسول ﷺ کی ادائیگی کے لئے سینکڑوں کی تعداد میں فرزندان اعتکاف بیٹھے ہیں۔ ان سب معتکفین کےلیے فی سبیل اللہ سحری و افطاری کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
الحمد اللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی جامعہ انوار مدینہ مرکز مغلپورہ میں چار سو سے زائد لوگ اعتکاف بیٹھے ہیں۔
تیرے آنے سے دل خوش ہوا تھا اور ذوق عبادت بڑھا تھا۔ آہ! اب دل پہ ہے غم کا غلبہ، الوداع الوداع ماہ رمضان
انشاءاللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی جامع انوار مدینہ میں اجتماعی اعتکاف کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔اس وقت اجتماعی اعتکاف کے لیے رجسٹریشن جاری ہے.
ماشاءاللہ سے اس سال جامع انوار مدینہ میں چار سو سے زائد افراد اعتکاف بیٹھے ہیں۔