بزم انوار مدینہ برائے خواتین کی طرف سے بروز جمعۃ المبارک ایک محفل کا اہتمام کیا گیا۔محفل میں بیانات کا موضوع تھا "کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں" ۔