انشاء اللہ جامعہ انوار مدینہ کے شاہدرہ مرکز (بیت الرفا مکتب) کے شعبہ خواتین کے زیر اہتمام ایک روزہ نویں سالانہ دینی ، فکری اور علمی محفل میلاد مصطفٰی ﷺ کا انعقاد۔
انشاءاللہ ۱۲ ربیع الوال کے پر نور موقع پر خواتین کی سالانہ محفل کا انتظام کیا جا رہا ہے۔ جس میں تلاوت قرآن پاک، حمد و نعت اور دینی بیانات دیے جاتے ہیں۔