السلام عليكم
بسم الله الرحمن الرحيم
سردی میں فالج اور ہارٹ اٹیک کی دوبڑی وجوہات ہیں:
لوگ اکثر پانی نہیں پیتے جس سے جسم میں پانی کم ہو جاتا ہے۔
سردی میں خون کی رگیں تنگ ہو جاتی ہے۔ لہذا اسردی کے موسم میں گرم مشروبات اور نیم گرم پانی زیادہ پئیں اور اپنے جسم کو گرم کپڑے، پاجامہ، جرا بیں ،ٹوپی، دستانے چادرکوٹ پہن کر گرم رکھیں ۔ بوڑھے افراد اور بچوں کا خصوصی خیال رکھیں ۔
نوٹ: اس میسج کو صدقہ جاریہ کے طور پر آگے پہنچا ئیں ۔
---------------------------------------------
Sardi mein falij aur heart attack ki do barri wajahain hain:
Isliye:
Note: Is paigham ko sadqa-e-jariya ke tor par aage pahunchaein.