السلام عليكم
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
آج کی نصیحت
صدقہ فطر دینے کی حکمتیں:
مفتی احمد یار خان نعیمی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں صدقہ فطر واجب کرنے میں 2 حکمتیں ہیں۔
1) اس میں غریبوں کی روزی کا انتظام ہے
2) اس سے روزہ دار کے روزوں کی کوتاہیاں معاف ہوتی ہیں۔ اکثر روزے میں غصہ بڑھ جاتا ہے کبھی جھوٹ، غیبت وغیرہ بھی ہو جاتے ہیں، پس اللہ تعالی اس فطرے کی برکت سے وہ کوتاہیاں معاف
فرما دے گا، کیونکہ نیکیوں سے گناہ معاف ہوتے ہیں۔
( شرح مشکوۃ والمصابيح : جلد 3)
-------------------------------
Sadqa-e-Fitr Dene Ki Hikmatein
Mufti Ahmed Yar Khan Naeemi Rahmatullah Alaih farmate hain ke Sadqa-e-Fitr wajib karne mein 2 hikmatein hain:
(Sharah Mishkat wal Masabih: Jild 3)