السلام عَلَيْكُم
آج کی نصیحت:
اسلام میں ناحق خون بہانے کی اجازت نہیں !
جو اسلام فضول پانی بہانے کی اجازت نہیں دیتا وہ ناحق خون بہانے کی اجازت کیسے دے سکتا ہے؟
اسلام تو ہر معاملے میں صبر و تحمل اور عفو درگزر سے کام لینے کا حکم دیتا ہے اور غصه، اشتعال، انتقام، بد زبانی، کینہ پروری ، نفرت، تعصب، فرقہ واریت اور ہر قسم کے لڑائی جھگڑے سے دور رہنے کی تاکید کرتا ہے۔