السلام عَلَيْكُم ورَحْمَةُ الله وبركاته
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
آج کی نصیحت:
حقیقی روزه دارکون ھے؟
. جس کی زبان جھوٹ بیہودہ گوئی، گالم گلوچ اور غیبت سے محفوظ رہے۔
جس کی نگاہیں اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ اشیاء اور نامحرم کو دیکھنے سے بچی رہیں۔
جس کے کان موسیقی اور ڈھول باجوں کی آوازوں سے محفوظ رہیں۔
جس کی شرمگاه فحش اور شہوت کے کاموں سے بچی رہے۔
اور جس کے تمام اعضاء وجوارح گناہوں سے رکے رہیں۔
یہی روزہ کی حقیقت ہے، روزہ صرف بھوکا پیاسا رہنے کا نام نہیں
------------------------------
Aaj Ki Naseehat:
Haqeeqi Roza Dar Kaun Hai?
Yahi roza ki haqeeqat hai, roza sirf bhooka pyasa rehne ka naam nahi