السلام عليكم
شب معراج صلواۃ التسبیح پڑھیں:
سُبْحَانَ اللهِ وَالْحَمْدُ للهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَاللهُ أَكْبَرُ
یہ کلمات ایک رکعت میں 75 مرتبہ مندرجہ ذیل طریقہ سے پڑھے جاتے ہیں
نیت باندھ کر ثناء یعنی سُبحانك اللهم کے بعد 15 مرتبہ
سورہ فاتحہ اور کوئی سورہ پڑھنے کے بعد10 مرتبہ,
رکوع میں سبحان ربی العظیم پڑھنے کے بعد 10 مرتبہ,
رکوع سے سیدھا کھڑے ہو کر قومہ میں 10 مرتبہ.
پہلے سجدے میں سبحان ربی الا علی کے بعد10 مرتبہ،
پہلے سجدے سے اٹھ کر جلسے کی حالت میں 10 مرتبہ،
پھر دوسرے سجدے میں سبحان ربی الاعلی کے بعد 10 مرتبہ،
اس طرح ایک رکعت میں 75 مرتبہ ہوئے ، پھر دوسری رکعت کیلئے کھڑے ہو جا ئیں اور اسی ترتیب سے چاروں رکعتوں میں یہ کلمات تین سو (300) مرتبہ مکمل کریں۔
نوٹ : پاکستان میں 2024 کی شب معراج کی رات پیر اور منگل کی درمیانی رات ہے۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
Shab-e-Meraj Salat-ul-Tasbeeh Parhain:
Subhanallahi walhamdulillahi wa la ilaha illallahu wallahu Akbar
Yeh kalimat ek rakat mein 75 martaba manzarjah zail tareeqa se padhe jate hain:
Is tarah ek rakat mein 75 martaba yeh kalimat hue. Phir dusri rakat ke liye kharay ho jayein aur isi tareeqa se chaaron rakat mein yeh kalimat 300 martaba mukammal karen.
Note: Pakistan mein 2024 ki Shab-e-Meraj ki raat Peer aur Mangal ki darmiyani raat hai.