السلام عليكم
آج کا سوال:
زکوۃ کن کن کو نہیں دے سکتے ؟
جواب: جن لوگوں کو زکوۃ نہیں دے سکتے تفصیل مندرجہ ذیل ہے
اولاد اور آگے اس کی اولاد ( بیٹا، بیٹی، پوتا، پوتی، نواسا، نواسی)
والدین اور آگے ان کے والدین (ماں، باپ، دادا، دادی، نانا، نانی)
میاں بیوی ایک دوسرے کو نہیں دے سکتے
سید کو بھی زکوۃ نہیں دے سکتے
البتہ اپنے غریب بہن بھائی کو زکوۃ دے سکتے ہیں اور یہ افضل ہے۔
تفهيم المسائل جلد نمبر (2)
------------------------------
Assalam Alaikum
Sawal: Zakat kin kin ko nahi de sakte?
Jawab: Jin logon ko Zakat nahi de sakte, tafseel mandarja zail hai:
Tafheem-ul-Masail Jild No. (2)