8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

میت پر رونا کیسا؟

میت پر رونا کیسا؟

السلام علَيْكُم
میت پر رونا کیسا؟
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں:
جب رسول اللہ  ﷺ کے صاحبزادے حضرت ابراہیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا انتقال ہوا تو حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالی عنہ چیخ چیخ کر رونے لگے_
رسول اللہ  ﷺ نے ارشاد فرمایا:
یہ میرا طریقہ نہیں ہے۔ اور نہ ہی چِیخنے والے کا کوئی حق ہے۔ دل غمگین ہوتا رہے، آنکھ آنسو بہاتی رہے لیکن اللہ تعالیٰ کے غضب کو دعوت نہ دی جائے۔
مستدرك للحاكم حديث نمبر 141
----------------------------------------

maiyat par rona kaisa ?
Hazrat Abu Huraira (رضی اللہ تعالیٰ عنہ )  farmatay hain :
jab Rasool Allah ﷺ ky sahibzaday hazrat ibrahim (رضی اللہ تعالیٰ عنہ)   ka intqaal hwa to Hazrat Osama Bin Zaid (رضی اللہ تعالیٰ عنہ )  cheekh cheekh kar ronay lagey.
Rasool Allahﷺ  ny irshad farmaya :
Yeh mera tareeqa nahi hai. aur nah hi cheekhnay walay ka koi haq hai. Dil ghamgeen hota rahay, aankh ansoo bahati rahay lekin Allah taala ke gazabb ko dawat nah di jaye .
Mustadrak lil Hakam Hadith No.141


مزید پوسٹ: