السلام عليكم
جن چیزوں سے روز ٹوٹ جاتا ہے:
ناک میں دوا ڈالنا سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے
سگریٹ،حقہ، شیشہ پینا، نسوار سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے
انہیلر کا استعمال سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے
بھاپ لینا سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے
وضو غسل میں کلی کرتے ہوئے حلق میں پانی چلا گیا تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے
حقنہ لگانے سے آئی ڈراپس ( آنکھ میں قطرے ٹپکانا ) سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے
دانتوں سے خون نکلا اور حلق میں چلا گیا تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے
ناک میں دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے
کان کا پردہ پھٹے ہونے کی صورت میں قطرے ٹپکانا تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے
بیوی سے ہم بستری سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے
سحری کا ٹائم ختم ہونے کے بعد اذان فجر میں کھانا پینا سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے
ماہواری ( حیض کا آجانا ) روزہ ٹوٹ جاتا ہے
دانتوں میں پھنسی ہوئی چیز چنے کی مقدار کے برابر حلق میں اتر گئی تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے
والله اعلم ورسوله اعلم با الصواب
-----------------------------------
Jin Cheezon Se Roza Toot Jata Hai:
Wallahu A'lam wa Rasuluhu A'lam bis-Sawab