جامعہ انوار مدینہ مرکز مغلپورہ میں ربیع الاول شریف کی آمد پر بارہ ربیع الاول سے پہلے ایک عظیم الشان ربیع الاول امن سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔