الحمداللہ جامع انوار مدینہ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں عید کے تینوں دن غریبوں اور مسقینوں میں گوشت تقسیم کیا گیا۔