اللہ تعالیٰ کی رحمت و برکت سے عالمی علمی و روحانی مرکز جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ، لکھوڈیر، لاہور میں اجتماعی اعتکاف 2025 کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔