بروز اتوار مورخہ 22 اگست 2010 کومرکز انوار مدینہ میں ہر خاص و عام کے لیے افطاری کا اہتمام کیا گیا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔