الحمد للـلہ سرپرست اعلٰی انوار مدینہ جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب اور ان کے رفقاء کی ان تھک محنت اور اللہ تعالٰی کے کرم و فضل کی وجہ سے سال 2013 کے سالانہ اجتماع میں اللہ تعالٰی نے کامیابی سے ہمکنار کیا۔