انوار مدینہ نعت کونسل کے زیر اہتمام ۲۸واں سالانہ عظیم الشان اجتماع انشاء اللہ ۱۵ اکتوبر بروز ہفتہ بعد نماز ظہر تا فجر ریلوے گریفن گراوٴنڈ مغلپورہ لاہور۔
مزید پڑھیں۔۔۔سالانہ اجتماع 2017 میں تعلیمی وظائف حاصل کرنے والے طالبِ علم کی فہرست
مزید پڑھیں۔۔۔اجتماع پوری دنیا سے تقریباً ۲۰۰۰ لوگوں نے ۴۰ مختلف ممالک میں دیکھا
مزید پڑھیں۔۔۔سربراہ انوارمدینہ جناب الحاج صوفی شوکت علی قادری صاحب نے تمام پولیس ملازمین میں ۵۰۰ روپے فی کس کے حساب سے انعام دینے کا اعلان فرمایا
مزید پڑھیں۔۔۔انوارمدینہ نعت کونسل کے زیر اہتمام ہونے والے28 ستمبر 2013 کے سالانہ اجتماع کی روز نامہ جنگ میں خصوصی اشاعت کی گئی۔
مزید پڑھیں۔۔۔
سالانہ اجتماع 2013 کی سی ڈیز آچکی ہیں جس ساتھی کو چاہئیے وہ مرکز انوار مدینہ میں آفس سے طلب کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں۔۔۔جامعہ انوار مدینہ کے سالانہ اجتماع 2013ءمیں دینی علوم حاصل کرنے والے طلباءکیلئے تعلیمی انعامات کی تفصیل
مزید پڑھیں۔۔۔جامعہ انوار مدینہ کے سالانہ اجتماع 2013ءمیں میٹرک کے طلباءکیلئے تعلیمی انعامات کی تفصیل
مزید پڑھیں۔۔۔جامعہ انوار مدینہ کے سالانہ اجتماع 2013ءمیں ایف اے کے طلباءکیلئے تعلیمی انعامات کی تفصیل
مزید پڑھیں۔۔۔الحمد للـلہ سرپرست اعلٰی انوار مدینہ جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب اور ان کے رفقاء کی ان تھک محنت اور اللہ تعالٰی کے کرم و فضل کی وجہ سے سال 2013 کے سالانہ اجتماع میں اللہ تعالٰی نے کامیابی سے ہمکنار کیا۔
مزید پڑھیں۔۔۔ہرسال کی طرح اس سال بھی اجتماع سے پہلی رات کو ریلوے گریفن گراونڈ میں محفل درودپاک سجائی گئی۔ محفل میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے موئے مبارک اور دیگر متبرکات کی زیارتیں بھی کروائیں گئیں۔
مزید پڑھیں۔۔۔سالانہ اجتماع میں ڈیوٹی کرنے کیلیے انتظامیہ کے ڈیوٹی کارڈزمرکز جامعہ انوار مدینہ میں بناےٴ جا رہےہیں۔
مزید پڑھیں۔۔۔اجتماع والے دن لوگوں کی خدمت اصل میں دین کی خدمت ہے۔ اپنے گھر والوں کو دین اسلام کی خدمت کے لیے پیش کر دیں۔ بسیں بھر کر لوگوں کو اجماع میں لائیں۔
مزید پڑھیں۔۔۔مورخہ 5 ستمبر بروز جمعرات بعد نماز مغرب سالانہ اجتماع کے سلسلہ میں مرکز جامعہ انوار مدینہ میں انتظامیہ کی اہم میٹنگ ہے۔
مزید پڑھیں۔۔۔جامعہ انوار مدینہ کے سالانہ اجتماع 2012ءمیں دینی علوم حاصل کرنے والے طلباءکیلئے تعلیمی انعامات کی تفصیل
مزید پڑھیں۔۔۔جامعہ انوار مدینہ کے سالانہ اجتماع 2012ءمیں میٹرک کے طلباءکیلئے تعلیمی انعامات کی تفصیل
مزید پڑھیں۔۔۔جامعہ انوار مدینہ کے سالانہ اجتماع 2012ءمیں ایف اے کے طلباءکیلئے تعلیمی انعامات کی تفصیل
مزید پڑھیں۔۔۔وہ لوگ جو انتظامیہ میں شمولیت حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ 18 ستمبر 2012 تک مغرب سے عشاء کے دوران ادارہ میں تشریف لائیں۔
مزید پڑھیں۔۔۔انشاء اللہ مورخہ 27 نومبر 2011 بروز اتوار صبح 11:30 پر سالانہ اجتماع 2011 کی مردوں کی انتظامیہ میں شمولیت حاصل کرنے والے تمام حضرات کے لیے خصوصی دعوت کا انتظام جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں۔۔۔انشاء اللہ مورخہ 31 اکتوبر 2011 بروز پیر بعد نماز عشاء مرکز انوار مدینہ میں سالانہ اجتماع 2011 کی مردوں کی انتظامیہ کے لیے خصوصی دعوت کا انتظام جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں۔۔۔الحمد اللہ مورخہ 23 اکتوبر 2011 بروز اتور کو سالانہ اجتماع 2011 کی انتظامیہ میں شمولیت کرنے والیں تمام خواتین کے لیے خصوصی دعوت کا انتظام کیا گیا۔
مزید پڑھیں۔۔۔جامعہ انوار مدینہ کے سالانہ اجتماع 2011ءمیں دینی علوم حاصل کرنے والے طلباءکیلئے تعلیمی انعامات کی تفصیل
مزید پڑھیں۔۔۔جامعہ انوار مدینہ کے سالانہ اجتماع 2011ءمیں میٹرک کے طلباءکیلئے تعلیمی انعامات کی تفصیل
مزید پڑھیں۔۔۔جامعہ انوار مدینہ کے سالانہ اجتماع 2011ءمیں ایف اے کے طلباءکیلئے تعلیمی انعامات کی تفصیل
مزید پڑھیں۔۔۔انوار مدینہ نعت کونسل کے زیر انتظام 8 اکتوبر 2011 کو ہونے والے سالانہ اجتماع 2011 کی تعارفی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں۔۔۔جامع انوار مدینہ میں سالانہ اجتماع 2011 کے سلسلے میں انتظامیہ میں شمولیت جاری ہیں۔
مزید پڑھیں۔۔۔جامعہ انوار مدینہ کے سالانہ اجتماع 2010 میں طلباءکیلئے تعلیمی انعامات کی تفصیل
مزید پڑھیں۔۔۔الحمداللہ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے ۱۶ سالانہ عظیم الشان اجتماع مورخہ ۱۶ اکتوبر ۲۰۱۰ کو بخوبی انجام پایا۔
مزید پڑھیں۔۔۔The following candidates are selected for FA scholarships from the draw made at Anwaar-e-Madina Annual Function Dated 17 Oct 2009.
مزید پڑھیں۔۔۔The following candidates are selected for Islamic Education scholarships from the draw made at Anwaar-e-Madina Annual Function Dated 17 Oct 2009.
مزید پڑھیں۔۔۔The following candidates are selected for Matric scholarships from the draw made at Anwaar-e-Madina Annual Function Dated 17 Oct 2009.
مزید پڑھیں۔۔۔The following candidates are selected for FA scholarships from the draw made at Anwaar-e-Madina Annual Function Dated 18 Oct 2008.
مزید پڑھیں۔۔۔The following candidates are selected for Islamic Education scholarships from the draw made at Anwaar-e-Madina Annual Function Dated 18 Oct 2008.
مزید پڑھیں۔۔۔The following candidates are selected for Matric scholarships from the draw made at Anwaar-e-Madina Annual Function Dated 18 Oct 2008.
مزید پڑھیں۔۔۔الحمداللہ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے ۱۴ سالانہ عظیم الشان اجتماع مورخہ ۱۸ اکتوبر ۲۰۰۸ کو بخوبی انجام پایا۔
مزید پڑھیں۔۔۔انوار مدینہ کا سالانہ ایک روزہ رو حانی اجتماع انشاءاللہ 27 اکتوبر 2007کو ہو رہا ہے۔ جس میں ملک پاکستان کے نامور نعت خوان اور علماء تشریف فرما ہوں گے۔
مزید پڑھیں۔۔۔