السلام عَلَيْكُم ورحمة الله وبركاتة
بِسمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
زنا اور شراب کی مذمت:
حضور خاتم النبیین ﷺ کے 3 فرامین :
۱۔ جب زانی زنا کر رہا ہوتا ہے تو وہ مومن نہیں ہوتا۔ جب شرابی شراب پی رہا ہوتا ہے تو وہ مومن نہیں ہوتا۔ (سن ابن ماجہ)
۲۔ شراب نوشی سے بچو کیونکہ اللہ تعالیٰ شراب نوش کو پسند نہیں کرتا ۔ (مستدرک للحاکم )
۳۔ کبھی بھی شراب مت پینا کیونکہ یہ ہر گناہ کی جڑ ہے۔ (مستدرک للحاکم )
نوٹ : خدارا ایسی تقریبات کا بائیکاٹ اور مذمت کریں جہاں شراب نوشی، بدکاری، بے حیائی ، فحاشی وغیرہ والے کام ہوتے ہوں۔
------------------------------
Zina aur Sharab ki Muzammat:
Huzoor Khatam-un-Nabiyeen ﷺ ke 3 farameen:
Note: Khudara aisi taqreebat ka boycott aur muzammat karein jahan sharab noshi, badkari, be-hayai, aur fahashi waghera walay kaam hote hon.