8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

یقین کی دعا مانگا کرو

یقین کی دعا مانگا کرو

السلام عليكم

حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا:
اللہ تعالیٰ سے اس کے عفو ( در گزر ) اور عافیت (سلامتی ) کا سوال کیا کرو اور دنیا و آخرت میں یقین کی دعا مانگا کرو۔
مسند احمد بن حنبل حدیث نمبر 06

--------------------------------
The Prophet (PBUH) said:
Ask Allah Almighty for His (forgiveness) and (well-being), and pray for (certainty) in this world and the (Hereafter).
Musnad Ahmad bin Hanbal hadith number 06


مزید پوسٹ: