السلام عَلَيْكُم
سب سے آخر میں آنے والے نبی اور رسول
حضور خاتم النبین ﷺنے ارشاد فرمایا:
میرے پانچ نام ہیں۔ میں محمد ہوں ، اور میں احمد ہوں ، میں ماحی ( مٹانے والا ) ہوں یعنی اللہ تعالیٰ میرے ذریعے کفر کو مٹاتا ہے۔ اور میں حاشر ہوں یعنی لوگ میرے پاؤں پر ( میرے پیچھے پیچھے ) جمع کیے جائیں گے اور میں عاقب (سب سے آخر میں آنے والا نبی اور رسول) ہوں_
مؤطا امام مالك حديث نمبر 1852
--------------------------
Huzoor Khatam-un-Nabiyein ﷺ ny irshad fermaya:
Mery panch naam hai. Mein Muhammad hon, or Mein Ahmed hon, Mein Mahi (mitany wala) hon, yani Allah Ta'la Mery zeriye kufar ko mitata hai. Or Mein Hashir hon, yani log Mery pao per ( mery pichy pichy) jama kiye jaey gy or mein Aqib ( sab sy akhir mein aany wala nabi or Rasool) hon.