8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

روزہ دار کا انعام

 روزہ دار کا انعام

السلام عليكم
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جب قیامت کا دن ہو گا تو انسان کو اس کے سب سے زیادہ عمل کے حوالے سے بلایا جائے گا، اگر نماز زیادہ ہوگی، تو اس کے حوالے سے بلایا جائے گا، اگر روزہ زیادہ ہوگا، تو اس کے حوالے سے بلایا
جائے گا، اگر جہاد زیادہ ہوگا، تو اس کے حوالے سے بلایا جائے گا، پھر آدمی جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازے پر آئے گا، جس کا نام ریان ہو گا ، اس میں سے روزہ داروں کو بلایا جائے گا۔
مجمع الزوائد حدیث نمبر 18653

-------------------------------

Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:
Jab qayamat ka din hoga to insaan ko uske sab se zyada amal ke hawale se bulaya jayega. Agar namaz zyada hogi, to uske hawale se bulaya jayega. Agar roza zyada hoga, to uske hawale se bulaya jayega. Agar jihad zyada hoga, to uske hawale se bulaya jayega. Phir aadmi jannat ke darwazon mein se ek darwaze par aayega, jiska naam Rayyan hoga. Is darwaze se roza daaron ko bulaya jayega.
Majma-ul-Zawaid, Hadees No. 18653



مزید پوسٹ: