8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

رشتہ داروں سے تعلقات

رشتہ داروں سے تعلقات

السلام عَلَيْكُم
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں:
حضور خاتم النبيين  ﷺ نے ارشاد فرمایا:
تورات میں لکھا ہوا ہے۔ جو شخص اپنی عمر لمبی اور رزق وسیع کرنا چاہتا ہے، اس کو چاہئے کہ وہ رشتہ داروں سے تعلقات قائم رکھے۔
مستدرک للحاکم حدیث نمبر 7278
--------------------------------

Hazrat Abdullah Ibn Abaas(رضی اللہ تعالیٰ عنہما) fermaty hai:               

Huzoor Khatam-un-Nabiyein  ﷺ ny irshad fermaya:                          

Turaat mein likha hoa hai "Jo shaks apni umer lambi or rizk wasi kerna chahta hai, ic ko chahiye k wo rishtadaron sy taluqat qaim rakhy."  

Mustadrak lil Hakam Hadith No.7278


مزید پوسٹ: