8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

راہ خدا میں کوئی چیز وقف کرنا

راہ خدا میں کوئی چیز وقف کرنا

اسلام عليكم
راہ خدا میں کوئی چیز وقف کرنا:
حضور خاتم النبيين ﷺ  نے ارشاد فرمایا:
جس شخص نے اللہ تعالیٰ کے راستے میں گھوڑا وقف کیا اللہ تعالیٰ پر ایمان رکھتے ہوئے اور اس کے وعدہ ثواب کی تصدیق کرتے ہوئے تو اس گھوڑے کا کھانا پینا پیشاب و گوبر اس کے ترازو میں نیکیوں کا ذریعہ بن جائیں گے۔ 

سنن نسائی حدیث نمبر 3612
--------------------------------------

Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:
"Jis shakhs ne Allah Ta'ala ke raste mein ghora waqf kiya, Allah Ta'ala par imaan rakhte hue aur uske wa'ada-e-sawab ki tasdeeq karte hue, to us ghore ka khana, peena, peshaab aur gobar uske tarazu mein nekion ka zariya ban jayenge."

Sunan Nisai, Hadees No. 3612



مزید پوسٹ: