السلام علیکم
بِسْمِ اللہ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جو شخص مفلسی ( غربت) کا شکار ہو اور اس پر صبر نہ کر کے (غربت کو ) لوگوں سے بیان کرتا پھرے تو اس کی مفلسی ( غریبی ) ختم نہیں ہوگی، اور جو مفلسی (غربت) کا شکار ہو اور اسے اللہ عز وجل کے حوالے کر کے اس پر صبر سے کام لے تو قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے جلد یا بدیر ( حکمت خداوندی کے مطابق ) رزق کی فروانی عطا فرمائے گا۔
سنن ترمذی شریف حدیث نمبر 2326
Huzoor Khatam-un-Nabiyeen ﷺ ne irshad farmaaya:
"Jo shakhs muflisi (ghurbat) ka shikar ho aur os par sabr na karke (ghurbat ko) logon se bayan karta phire to os ki muflisi (gharibi) khatam nahi hogi. Aur jo shakhs muflisi (ghurbat) ka shikar ho aur osay Allah ke hawalay karke os par sabr se kaam le to qareeb hai ke Allah Ta'ala usay jald ya ba-dair (hikmat-Khudawandi ke mutabiq) rizq ki farwani ata farmaaye."
Sunan Tirmizi Shareef Hadees Number: 2326