السلام عليكم
بسم اللہ الرحمن الرحيم
حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمايا:
اللہ تعالی کا ارشاد ہے کہ تین طرح کے لوگ ایسے ہوں گے جن کا قیامت کے دن میں مدعی ( دعوی کرنے والا ) بنوں گا۔
(1) ایک وہ شخص جس نے میرے نام پر عہد کیا اور وہ توڑ دیا۔
(2 وہ شخص جس نے کسی آزاد انسان کو بیچ کر اس کی قیمت کھائی۔
3) وہ شخص جس نے کوئی مزدور اجرت پر رکھا ، اس سے پوری طرح کام لیا لیکن اس کی مزدوری نہیں دی۔
بخاری شریف حدیث نمبر 2227
--------------------------
Huzoor Khatam-un-Nabiyeen ﷺ ne irshad farmaya:
Allah Ta'ala ka irshad hai ke teen tarah ke log aise honge jin ka Qayamat ke din main mudai (daawa karne wala) banoonga.
Bukhari Shareef, Hadees No. 2227