السلام عليكم
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں
کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:
مومنین کے بچے جنت میں ایک پہاڑ میں (رکھے جاتے ہیں) جس کی دیکھ بھال حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت سارہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کرتے ہیں ، اور قیامت کے دن انہیں ان کے والدین کے سپر د کر دیا جائے گا۔
مستدرک للحاکم حدیث نمبر 1418
------------------------------------
Hazrat Abu Huraira (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) riwayat karte hain k Rasool Allah ﷺ ny irshad farmaya :
Momnin k bachay jannat mein aik pahar mein (rakhay jatay hain) jis ki dekh bhaal Hazrat Ibrahim(علیہ السلام) aur Hazrat Sara (رضی اللہ تعالیٰ عنہا) karty hain, aur qayamat k din inhen un k walidain k supurd kar diya jaey ga.
Mustadrik lil Hakam Hadith Number 1418