السلام عليكم
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
انسان (مرنے کے بعد ) اپنے پیچھے جو کچھ چھوڑ کر جاتا ہے ان میں سے بہترین چیزیں تین ہیں :
1) نیک اولاد جو اس کے حق میں دعا کرے
(2) صدقہ جاریہ جس کا ثواب اسے پہنچتا رہے
3 وہ علم جس پر اس کے بعد عمل ہوتا رہے۔
سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 241
--------------------------------
Hazrat Abu Qatadah رضی اللہ تعالیٰ عنہ se riwayat hai, Rasool Allah ﷺ ne farmaya:
"Insan (marne ke baad) apne peeche jo kuch chhor kar jata hai, un mein se behtareen cheezein teen hain:
Sunan Ibn Majah, Hadees No. 241