8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

کان اور آنکھ کی طرح

کان اور آنکھ کی طرح

السلام عليكم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں:
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا :
میں چاہتا ہوں کہ پوری دنیا میں اپنے آدمیوں کو بھیجوں جولوگوں کو سنتوں اور فرائض کی تعلیم دیں جیسا کہ حضرت عیسی علیہ السلام نے اپنے حواریوں کو بھیجا تھا۔ آپ سے کہا گیا:   یا رسول اللہ  ﷺ آپ حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ کو کیوں نہیں بھیج دیتے ؟ آپ ﷺ  نے فرمایا: ان کے بغیر میرا گزارا نہیں۔ کیونکہ یہ تو میرے کان اور آنکھ کی طرح ہیں۔
مستدرک للحاکم حدیث نمبر 4448

---------------------------------

Hazrat Huzaifa bin Yaman رضی اللہ تعالیٰ عنہ farmate hain:
Rasool Allah ﷺ ne irshad farmaya:
"Main chahta hoon ke poori duniya mein apne aadmiyon ko bhejoon jo logon ko sunnaton aur farz ke talim dein, jaise ke Hazrat Isa علیہ السلام ne apne hawariyon ko bheja tha."

Aap ﷺ se kaha gaya: "Ya Rasool Allah ﷺ, aap Hazrat Abu Bakr رضی اللہ تعالیٰ عنہ aur Hazrat Umar رضی اللہ تعالیٰ عنہ ko kyun nahi bhejte?"
Aap ﷺ ne farmaya: "In ke baghair mera guzara nahi, kyunke yeh to mere kaan aur aankh ki tarah hain."

Mustadrak Lil Hakim, Hadees Number 4448


مزید پوسٹ: