السلام عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما روایت کرتے ہیں کہ
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جنت میں ایک محل ہے ( جو اتنا نفیس ہے کہ ) اس کے اندر سے باہر اور باہر سے اندر دیکھا جاسکتا ہے۔ حضرت ابو مالک اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا: یارسول اللہ ﷺ یہ محل کس کے لیے ہے؟ آپ نے فرمایا:
اس شخص کے لیے جو اچھی گفتگو کرے اور کھانا کھلائے اور رات عبادت میں گزارے جس وقت لوگ سورہے ہوتے ہیں۔
مستدرك للحاكم حدیث نمبر 1200
----------------------------------------------
Hazrat Abdullah Bin Umer(رضی اللہ تعالیٰ عنہما) rawayat karty hai k Rasool Allah ﷺ ny fermaya:
Janat mein ek mahal hai (jo itna nafees hai k) ic k ander sy bahar or bahar sy ander dekha ja sakta hai. Hazrat Abu Malik Sha'ri ny pocha: Ya Rasool Allah ﷺ ye mahal kis k liye hai?
Ap ny fermaya: ic shakas k liye jo achi guftagu kary or khana khilay or raat ibadat mein guzary jis waqar log so rahy hoty hai.
Mustadrak lil Hakam Hadith No. 1200