8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

حرص سے بچو

حرص سے بچو

السلام عليكم
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں:
حضور خاتم النبیین ﷺ نے خطبہ میں ارشاد فرمایا :
حرص ( لالچ ) سے بچو، کیونکہ تم سے پہلی قومیں حرص کی وجہ سے ہلاک ہوئیں۔اس (حرص ) نے ان کو بخل ( کنجوسی ) کا حکم دیا تو وہ بخل کرنے لگ گئے۔ اس نے ان کو قطع رحمی (رشتے داری توڑنے) کا حکم دیا تو قطع رحمی کرنے لگے، اسی نے ان کو فجور (بدکاری اور گناہوں) کا حکم دیا تو فجور کرنے لگ گئے۔

مستدرک للحاکم حدیث نمبر 1516

-------------------------------

Hazrat Abdullah bin Umar (R.A.) farmate hain:
Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne khutbah mein irshad farmaya:
"Hirs (lalach) se bacho, kyunke tum se pehli qaumein hirs ki wajah se halaak hui. Is (hirs) ne unhein bukhl (kanjoosi) ka hukm diya to woh bukhl karne lage. Is ne unhein qata rehmi (rishtedari todne) ka hukm diya to qata rehmi karne lage, aur isi ne unhein fujoor (badkari aur gunahon) ka hukm diya to fujoor karne lage."

Mustadrak Lil-Haakim, Hadees No. 1516


مزید پوسٹ: