8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

ہر وقت اللہ تعالی کا ذکر

ہر وقت اللہ تعالی کا ذکر

السلام عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ
ہر وقت اللہ تعالی کا ذکر:
حضرت سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ حضور خاتم النبیین ﷺ ہر وقت اللہ تعالیٰ کا ذکر کیا کرتے تھے۔
مسند احمد بن حنبل حدیث نمبر : 24914

------------------------------

Har waqat ALLAH ka zikar:

Hazrat Ayesha(رضی اللہ تعالیٰ عنہا) sy marwi hai k Hazoor Khatam-un-Nabiyeinﷺ har waqat Allah ka zikar kiya karty thy.

Masnad Ahmed Bin Hanbal Hadith No: 24914


مزید پوسٹ: