السلام عليكم
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں:
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا :
جب کوئی مسلمان فوت ہو جائے اور اس کے لیے اس کے چار قریبی پڑوسی یہ گواہی دے دیں کہ ہم اس کے متعلق بھلائی کے سوا کچھ نہیں جانتے تو اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے : میں نے تمہاری گواہی قبول کرلی ہے اور میں نے اس کے وہ گناہ بھی معاف کر دیے ہیں جو تم نہیں جانتے ہو ۔
مستدرك للحاكم حديث نمبر 1398
------------------------------------------
Hazrat Anas fermaty hai:
Rasool Allah ny irshad fermaya:
Jab koi musalman foat ho jaey or ic k liye ic k char qarebi parosi ye gawahi dy dy k hum ic k mutaliq bhalai k siwa khuch nahi janty tw Allah Tabarak-wa-ta'la fermata hai : Meiny tumhari gawahi qabool kar li hai or mein ny ic k wo gunah bhi maaf kar diye hai jo tum nahi janty ho.
Mustadrak-lil-Hakam Hadith No.1398