8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

دور سے مسجد میں آنے کا اجر

دور سے مسجد میں آنے کا اجر

السلام عَلَيْكُم ورحمة الله وبركاتة
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺنے ارشاد فرمایا :
جو شخص جتنی زیادہ دور سے مسجد میں آتا ہے وہ اتنے ہی زیادہ ثواب کا مستحق ہے۔
مستدرك للحاكم حديث نمبر 752

----------------------------

Hazrat Abu-Huraira (رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) byan karty hai k  Nabi Akram ﷺ ny irshad fermaya:

Jo shaks jitni zyada dur sy masjid mein ata hai wo itny hi zyada sawab ka mustahik hai.

Mustadrak-lil-Hakam Hadith No. 752


مزید پوسٹ: