8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

اصل پہلوان کون

اصل پہلوان کون

رسول اللہ ﷺ  نے فرمایا:

تم لوگ پہلوان کس کو شمار کرتے ہو؟ 

لوگوں نے عرض کیا : اس کو جسے لوگ پچھاڑ نہ سکیں۔ 

آپ ﷺ  نے فرمایا : نہیں، بلکہ پہلوان وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے نفس پر قابو رکھتا ہو۔
سنن ابی داؤد حديث نمبر : 4779
----------------------------

Rasool Allah ﷺ ny fermaya:

Tum log pehalwan kis ko shomar karty ho? 

logon ny arz kiya: ic ko jisy log pachar na saky 

Ap ﷺ ny fermaya: Nahi, bal k pehalwan wo hai jo ghusy k waqt apny nafs per qabo rakhta ho.

Sunan Abi Dawod Hadith No: 4779


مزید پوسٹ: