السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جس نے اپنے بھائی کو پیٹ بھر کر روٹی کھلائی اور پیٹ بھر کر پانی پلایا ، اللہ تعالیٰ اس کو دوزخ سے سات خندقیں دور کر دے گا، دو خندقوں کے درمیان پانچ سو سال کی مسافت ہے۔
مستدرک للحاکم حدیث نمبر 7172
نوٹ:
خندق کا معنی ہے میدانِ جنگ میں دشمن کے حملے سے حفاظت کے لئے کھودا جانے والا گہرا اور لمبا گڑھا، کھائی۔
-------------------------------
Huzoor Khatam-un-Nabiyein ﷺ ny irshad fermaya:
Jis ny apny bhai ko pait bher k roti khilai or pani pilaya, Allah Ta'la ic ko duzakh sy saat khandakein dur kar dy ga, doo khandakon k dermayan panch soo saal ki musafat hai.
Mustadrak lil Hakam Hadith No.7172
Note: khandak ka ma'ini hai jang mein dushman k hamly sy hifazat k liye khoda jany wala gehra or lamba gerha, khai.