السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاتة
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جب اللہ تعالیٰ اپنے کسی بندے کو کوئی نعمت عطا فرمائے اور وہ اس پر " الحمد للہ " کہے تو اس نے اس کا شکر ادا کر دیا۔ اگر دوسری مرتبہ پھر "الحمد للہ " کہے تو اللہ تعالیٰ اس کو نیا ثواب عطا کرتا ہے پھر اگر تیسری مرتبہ پھر " الحمد للہ " کہے تو اس کے سابقہ تمام گناہوں کو بخش دیا جاتا ہے۔
مستدرك للحاکم حدیث نمبر : 1871
------------------------------------------
Hazrat Jabir( رضی اللہ تعالیٰ عنہ) fermaty hai k
Rasool Allah ﷺ ny irshad fermaya :
Jab Allah Ta'la apny kisi bandy ko koi na'mat ata fermaye or ic per " Al humdu-lil-Allah" kahy tw ic ny ic ka shokar ada kar diya. Ager dosri mertaba phir " Al humdu-lil-Allah" kahy tw Allah Ta'la ic ko naya sawab ata karta hai phir ager teesri mertaba "Al humdu-lil-Allah" kahy tw ic k sabqa tamam gunahon ko bakhsh diya jata hai.
Mustad-lil-Hakim Hadith No. 1871