السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة
بسم الله الرحمن الرحيم
سفر معراج میں حضور ﷺ کو 5 تحفے دیے گئے:
۱۔ نبی پاک ﷺ نے شب معراج سر کی آنکھوں سے اپنے رب تعالی کو دیکھا۔
۲۔ اللہ نے شب معراج اپنے حبیب ﷺ سے بغیر واسطے کے کلام فرمایا۔
۳۔ معراج کی رات اللہ پاک نےسورۃ بقرہ کی آخری دو آیتیں حضور ﷺ کو عطا فرمائیں_
۴۔ نماز جو حضور ﷺ کے صدقے ہمیں نصیب ہوئی_
۵۔ معراج کی رات اللہ پاک کی طرف سے یہ خوشخبری امت محمدیہ کو دی گئی کہ جو شخص اللہ پاک کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرے گا اللہ پاک اس کی بخشش فرما دے گا۔
تفسير روح البيان جلد نمبر 01 ملخلصا
-----------------------------
Safar-e-Meraj mein Huzoor ﷺ ko 5 tohfay diye gaye:
(Tafseer Rooh-ul-Bayan, Jild No. 01, Mukhlasa)