8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

حضور خاتم النبیینﷺ کے نام

حضور خاتم النبیینﷺ  کے نام

السلام عليكم
حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا:
میرے پانچ نام ہیں۔ میں محمد ہوں، اور میں احمد ہوں، میں ماحی ( مٹانے والا ) ہوں یعنی اللہ تعالیٰ میرے ذریعے کفر کو مٹاتا ہے۔ اور میں حاشر ہوں یعنی لوگ میرے پاؤں پر ( میرے پیچھے پیچھے ) جمع کیے جائیں گے اور میں عاقب (سب سے آخر میں آنے والا پیغمبر ) ہوں۔
موطا امام مالک حدیث نمبر 1852
نوٹ : دیگر احادیث میں حضور خاتم النبیین ﷺ کے اس سے زیادہ نام بھی ہیں اس حدیث میں صرف پانچ ہیں۔
--------------------------

Huzoor Khatam-un-Nabiyeen ﷺ ne irshad farmaya:

Mere paanch naam hain. Main Muhammad hoon, aur main Ahmad hoon. Main Maahi (mitane wala) hoon, yani Allah Ta'ala mere zariye kufr ko mitata hai. Aur main Haashir hoon, yani log mere paon par (mere peeche peeche) jama kiye jayenge. Aur main Aaqib (sab se aakhri aane wala paighambar) hoon.

Mautta Imam Malik Hadees Number 1852

Note: Deegar ahadees mein Huzoor Khatam-un-Nabiyeen ﷺ ke is se zyada naam bhi zikar hain. Is hadees mein sirf paanch hain.


مزید پوسٹ: