8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

حضرت ابراہیم علیہ السلام کا سلام و پیغام

حضرت ابراہیم علیہ السلام کا سلام و پیغام

السلام عليكم
معراج کی رات حضرت ابراہیم علیہ السلام کا سلام و پیغام امت محمد ﷺ کے نام !
حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا:
معراج کی شب میری ملاقات حضرت ابراہیم (علیہ السلام ) سے ہوئی تو انہوں نے مجھ سے فرمایا: اے محمدﷺ اپنی امت کو میری طرف سے سلام کہیے اور انہیں بتائیے کہ جنت کی مٹی بڑی زرخیز ہے اور اس کا پانی بہت میٹھا ہے لیکن وہ چٹیل میدان ہے (اس میں کاشت کرنے کی ضرورت ہے اور ) اس کی کاشت کاری 
سُبْحَانَ الله وَالحَمدُ للهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَاللهُ أَكْبَرُ
اللہ ( ہر عیب سے ) پاک ہے سب تعریفیں اللہ تعالیٰ کیلئے ہیں اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اللہ تعالیٰ سب سے بڑا ہے۔
سنن ترمذی حدیث نمبر 3462
وضاحت یعنی : بندہ جتنی بار کلمات کو کہتا ہے اتنے ہی درخت پیدا ہوتے چلے جاتے ہیں

----------------------------------

Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

"Ma'raj ki shab meri mulaqat Hazrat Ibrahim (علیہ السلام) se hui, to unhon ne mujh se farmaya:

'Aey Muhammad ﷺ! Apni ummat ko meri taraf se salaam kehna aur unhein batana ke Jannat ki mitti badi zarkhez hai aur uska pani bohot meetha hai, lekin woh chatiyal maidan hai (us mein kaasht karne ki zaroorat hai). Aur uski kaasht-kaari
SubhanAllah, Alhamdulillah, La ilaha illa Allah, Allahu Akbar kehna hai.'"

(Allah har aib se paak hai، sab tareefain Allah Ta'ala ke liye hain، Allah Ta'ala ke siwa koi ma'bood barhaq nahi، aur Allah Ta'ala sab se bara hai۔)

Sunan Tirmizi, Hadees No. 3462

 Wazahat: Har martaba jab banda ye kalimat padhta hai, to Jannat mein uske liye ek darakht lagaya jata hai. 


مزید پوسٹ: