8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

حضرت ابو بكر ؓ کو صدیق کهنے کی وجه

حضرت ابو بكر ؓ کو صدیق کهنے کی وجه

السلام عَلَيْكُم
بسم اللہ الرحمن الرحيم
حضرت ابو بكر رضى الله تعالى عنه کو صدیق کهنے کی وجه                        

حضرت نزال بن سبرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں :
ہم نے حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ سے پوچھا کہ: حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ کے متعلق ہمیں کچھ بتا ئیں۔ حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا: (ابوبکر) ایسے انسان تھے کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت جبرائیل علیہ السلام اور حضرت محمد ﷺ کی زبان مبارک سے ان کا نام ”صدیق" رکھا۔
مستدرک للحاکم حدیث نمبر 4406

-------------------------

Hazrat Abu Bakr Razi Allah Ta'ala Anho ko Siddiq kehne ki wajah
Hazrat Nazzal bin Sabrah Razi Allah Ta'ala Anho farmate hain:
Humne Hazrat Ali Razi Allah Ta'ala Anho se poocha ke: Hazrat Abu Bakr Razi Allah Ta'ala Anho ke mutaliq humein kuch batayein.
Hazrat Ali Al-Murtaza Razi Allah Ta'ala Anho ne farmaya: "(Abu Bakr) aise insaan the ke Allah Ta'ala ne Hazrat Jibra'il Alaihissalam aur Hazrat Muhammad ﷺ ki zaban-e-mubarak se unka naam 'Siddiq' rakha."

Mustadrak Lil-Hakim Hadees Number 4406.



مزید پوسٹ: