السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
معراج کی رات حضور خاتم النبین ﷺ کو ملنے والے تین تحفے:
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں
(حضور خاتم النبین ﷺ کو معراج کی رات ) تین چیزیں عطا کی گئیں:
1) پانچ نمازیں عطا کی گئیں_
2) سورۃ بقرہ کی آخری ( دو ) آیات عطا کی گئیں_
3) آپ ﷺ کی امت کے (ایسے) لوگوں کے (جنہوں نے اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک نہیں کیا ) جہنم میں پہنچانے والے ( بڑے بڑے) گناہ معاف کر دیے گئے۔
مسلم شریف حدیث نمبر 431
-------------------------------
Mairaj Ki Raat Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ Ko Milne Wali Teen Ne'matein:
Hazrat Abdullah bin Masood رضی اللہ تعالیٰ عنہ bayan farmate hain:
Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ko Mairaj ki raat teen cheezein ata ki gayi:
Muslim Shareef, Hadees No. 431