السلام عليكم ورحمة الله وبركاتہ
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
رسول الله ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جس مسلمان کے پاس صدقہ دینے کے لئے کوئی چیز نہ ہو اس کو چاہیے کہ وہ یہ درود شریف پڑھ لیا کرے اس کے لئے یہی صدقہ ہے۔
مستدرک للحاکم حدیث نمبر 7175
(درود شریف یہ ہے )
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَرَسُولِكَ وَصَلِّ عَلَى
الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَات
-------------------------------------------
Hazrat Abu Khudri fermaty(رضی اللہ تعالیٰ عنہ) hai
Rasool Allah ﷺ ny irshad fermaya:
Jis musalman k pass sadqa deny k liye koi chiz na ho ic ko chahiye k wo Darood Sharif perh liya kary ic k liye yehi sadqa hai.
Musatadrak lil Hakim Hadith No.7175