8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

اللہ گناہ مٹادیتا ہے

اللہ گناہ مٹادیتا ہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
کیا میں تمہیں ایسی چیز سے آگاہ نہ کروں جس کے ذریعے سے اللہ تعالیٰ گناہ مٹادیتا ہے اور درجات بلند فرماتا ہے؟ صحابہ نے عرض کیا : اے اللہ عز وجل کے رسول ﷺ کیوں نہیں ! آپ ﷺ نے فرمایا: ناگواریوں کے باوجود اچھی طرح وضو کرنا، مساجد کی طرف زیادہ قدم چلنا، ایک نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا سو یہ ہی رباط ( یعنی شیطان کے خلاف جنگ کی چھاؤنی ) ہے۔                               صحیح سلم شریف حدیث نمر 587


نوٹ: امام نووی رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں ناگوار یوں میں اچھی طرح وضو کرنے سے مراد سخت سردی اور جسمانی تکلیف وغیرہ کے ہوتے ہوئے وضو کرنا ہے 

حوالہ : شرح صحیح مسلم شریف


Hazrat Abu Hurairah رضی اللہ تعالیٰ عنہ se marwi hai, Rasool Allah ﷺ ne farmaya:
"Kya main tumhein aisi cheez se aagah na karoon jis ke zariye Allah Ta'ala gunaah mita deta hai aur darjaat buland farmata hai?"
Sahaba ne arz kiya: "Ae Allah عز وجل ke Rasool, kyun nahi!"
Aap ﷺ ne farmaya: 
"Nagwariyon ke bawajood achi tarah wuzu karna, masajid ki taraf zyada qadam chalna, aur ek namaz ke baad doosri namaz ka intezaar karna. Yehi ribat (yani shaitan ke khilaf jang ki chhaoni) hai."
(Sahih Muslim Shareef, Hadees No. 587)

Note: Imam Nawawi رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ farmate hain ke "Nagwariyon mein achi tarah wuzu karne" se murad hai sakht sardi aur jismani takleef waghera ke bawajood wuzu karna.

Hawala: Sharh Sahih Muslim Shareef.



مزید پوسٹ: