اپنی عبادات کو صرف رمضان کے مہینہ تک محدود نہیں کرنا چاہیے۔
اس کے گزرنے کے بعد اس کے تسلسل کو جاری رکھنا ہے۔
مزہ توتب ہے کہ بندہ رمضان کے بعد بھی ان عبادات کو قائم رکھے اور استقامت اختیار کرے۔
بانی و سرپرست اعلٰی انوار مدینہ ویلفیئر سوسائٹی جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری نے روزنامہ نوائے وقت کیلئے انٹرویو دیتے ہوئے فرمایا کہ فرقہ واریت کے ناسور نے وحدتِ اُمّت کو پارہ پارہ کر دیا ہے۔
بانی و سرپرست اعلٰی انوار مدینہ جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری نے روزنامہ نئی بات کیلئے انٹرویو دیتے ہوئے فرمایا کہ دور حاضر میں مسلمانوں کو درپیش اہم مسائل کی وجہ دین سے دوری ہے۔