23نومبر کے ہفتہ وار اجتماع کا موضوع"احساس گناہ اور اُس پر ندامت" تھا جس پر جامع انوار مدینہ کے طالب علموں کے علاوہ صوفی محمد شوکت علی قادری نے اپنے خطاب میں ارشاد فرمایا
مزید پڑھیں۔۔۔اگر بندہ اللہ کے احکامات کی پیروی کرنے والا نہ ہوا تو ٹھکانہ جہنم ہو گا۔
اپنی اولادوں کے من میں خوف خدا پیدا کریں۔
جب گناہ کرتے ہوئے یہ سوچو کہ کوئی نہیں دیکھ رہا تو اپنا ایمان بچاؤ کیونکہ خدا دیکھ رہا ہے۔
مزید پڑھیں۔۔۔اہل سنت کی خوراک نعت ہے، نعت سننے سے ان کا ایمان پروان چڑھتا ہے۔
جب تک کسی مومن کی رہنمائی میں رہیں گے ترقی ہوتی رہے گی۔
اپنے بچوں کے دلوں میں قرآن کی محبت پیدا کرنے کے لیے ان کو حافظ قرآن بنائیں۔
کوشش کریں کہ ربیع الاول میں اپنے گھر میں محفل میلاد ضرور کروائیں۔
ہمیں ہمیشہ اپنے رب کی بارگاہ سے امید رکھنی چاہیے۔
ہمارا رب دینے والا ہے اور دینے والوں کو پسند کرتا ہے۔
الحمد اللہ اگر پوری دنیا کے اسلامی ممالک میں سے کسی نے دین اسلام کو تقویت دی ہے تو وہ صرف پاکستان ہے۔
مزید پڑھیں۔۔۔اگر اپنی اولادوں کو دینی ماحول سے وابستہ رکھیں گے تو ان کی تربیت کرنے میں آسانی ہو گی۔
مزید پڑھیں۔۔۔افسوس آج دنیا کے ہر کام کی فکر ہے مگر نماز کی کوئی فکر نہیں۔
اپنی اولادوں کےدلوں میں خوف خدا پیدا کریں۔
اپنی زندگی کو تبدیل کرنے کے لیے دینی ماحول کو اپنائیں۔
اپنے اندر دین کی راہ پر چلنے کی فکر پیدا کریں۔
ہماری زندگی کا مقصد لوگوں کو نیکی کی دعوت دینا اور برائی سے روکنا ہے۔
دنیا میں جس مقصد کے لیے آئیں ہیں اس کو پورا کریں۔
افسوس! آج بندہ گناہ تو کرتا ہے مگر اس پر اسے ذرا بھی ندامت نہیں ہوتی۔
گناہ کر کے شیطان کو ذمہ دار ٹھہرانا کوئی عقلمندی نہیں ہے۔
جس قوم میں دین دار محفوظ نہ رہیں وہ قومیں کبھی بچا نہیں کرتیں۔
اللہ تعالٰی نے دین ہمارے حوالے کیا ہمیں اس کی خدمت کرنی چاہیے۔
ہمارا رب فرماتا ہے کہ اے بندے تو ایک بار میری بارگاہ میں سچی توبہ کر لے میں تیری ساری خطائیں معاف فرما دوں گا۔
اگر ہم سب مل کر اپنے رب کو منانے میں لگ جائیں تو موجودہ ساری آفات ختم ہو جائیں۔
اپنے دلوں میں نیک کام کرنے کا جذبہ پیدا کریں۔
سالانہ اجتماع قریب ہے، اپنے عزیز و رشتہ داروں کی شرکت کی دعوت دیں۔
رمضان المبارک کی صرف چند گھڑیاں باقی رہ گئی ہیں، اس کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔ اگر روزہ رکھ کر بھی گناہ سے باز نہیں آئے تو یہ لمحہ فکریہ ہے۔
مزید پڑھیں۔۔۔جو لوگ رمضان المبارک میں بھی قرآن کریم کی تلاوت نہیں ان سے گزارش ہے کہ تلاوت کیا کریں۔
رمضان المبارک کو جو گھڑیاں بچیں ہیں ان میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کمالیں۔
صبح جب سحری کے لیے اٹھیں تو تہجد کی نماز بھی ادا کر لیا کریں۔
رمضان المبارک میں کم از کم ایک دفعہ قرآن پاک ضرور ختم کریں۔
جن لوگوں پر اللہ کا خاص کرم ہوتا ہے اللہ انہی سے دین کی خدمت کرواتا ہے۔
آپ بس اپنے دل میں دین اسلام کی خدمت کا پختہ ارادہ رکھیں اللہ خود ہی کام لے لے گا۔
اگر کسی قوم کے نوجوان اللہ کی راہ پر لگ جائیں تو وہ قوم کبھی تباہ نہیں ہوتی۔
مزید پڑھیں۔۔۔افسوس! آج مسلمان دنیا کے محبت میں اس قدر غافل ہے کہ اسے دنیا میں آنے کا مقصد ہی بھول چکا ہے۔
مزید پڑھیں۔۔۔نظام ٹھیک کرنے کا بہترین یہ طریقہ یہ ہے کہ جہاں پر مزدوری یا کاروبار کرتےہیں وہیں پر ایمانداری سے کام کرنا شروع کر دیں۔
مزید پڑھیں۔۔۔قرآن پاک مسلمانوں کے پاس اللہ تعالٰی کی امانت ہے، ہمارا فرض ہے کہ اسے پڑھیں اور اس کا پیغام آگے پھیلائیں۔
مزید پڑھیں۔۔۔جس جگہ اللہ کا قرآن پڑھا جائے وہ جگہ ہمیشہ آباد رہتی ہے۔ اور جس سینے میں اللہ کا قرآن ہو وہ لوگ ہمیشہ آباد رہتے ہیں۔
مزید پڑھیں۔۔۔مسلمان کا ایمان تبھی مکمل ہوتا ہے جب جب اس کے دل میں نبی کریم ﷺ کی محبت موجود ہو۔
صرف باتوں سے نہیں دل سے نبی کریم ﷺ کی محبت قائم کرو۔
اپنا احتساب کریں کہ اللہ نے جس چیز سے منع کیا ہے کیا ہم اس سے منع ہیں۔ پھر بھی اس نے ہمارے ہر عیب پر پردہ ڈالا ہے
مزید پڑھیں۔۔۔
یہ امید ہمشہ قائم رکھو کہ میں بھی نیک بندہ بن سکتا ہوں۔
جو لوگ نیکوں کی صحبت میں بیٹھتے ہیں اللہ ان کو بھی نیکوں میں شامل کر دیتا ہے۔
اللہ تعالٰی نے قرآن کی حفاظت اس طرح کی ہے کہ اس نے یہ قرآن چھوٹے چھوٹے بچوں کے دلوں میں محفوظ کر دیا ہے۔
آنے والے جمعہ کی نماز جو حضرات مرکز انوار مدینہ میں پڑھیں گے ان کے لیے آب زم زم کا اہتمام کیا جاے گا۔
اپنے اپنے گھروں میں محفل میلاد کا اہتمام کریں۔
یہ موقع بڑا اچھا ہے ، لوگوں کو اکٹھا کریں اور دین کی باتیں سنائیں۔
دعا کریں کہ اللہ تعالٰی ہمیں مسلمان رکھے اور ہمارے دلوں میں نبی کریم ﷺ کی محبت قائم رکھے۔
چاہے کوئی حاکم ہو یا چاہے کوئی غلام، سب پر لازم ہے کہ نبی کریم ﷺ کی عزت و احترام کرے۔
اگر اللہ کی مخلوق کے ساتھ سختی کی جائے تو جب تک وہ بندہ معاف نہیں کرے گا اللہ معاف نہیں کرے گا۔
ہر فرد کو ہر حال میں حقوق العباد کا خیال رکھنا چاہیے۔
جو نبی کریم ﷺ سے محبت کرتا ہے اس کے لیے عزت ہی عزت ہے اور جو آپ کی برائی کرے اس کے لیے ذلت ہی ذلت ہے۔
مسلمان کے خون میں نبی کریم ﷺ کی محبت ہے۔
کیا ہماری کمایئوں میں غریبوں کا حق نہیں؟
اگر ہم کسی کے بچے کا خیال کریں گے تو خدا ہمارے بچوں کا نصیب اچھا کرے گا۔
مسلمان کی نسبت اتنی مضبوط ہے کہ جب بھی پریشانی آتی ہے وہ صرف اللہ تعالٰی سے رجوع کرتا ہے۔
انبیاء سے لے کر مومن تک سب اللہ کے محتاج ہیں۔ مگر یہ اللہ سے لیتے ہیں اور اسی کے بندوں میں تقسیم کرتے ہیں۔
اگر اللہ کا قرب حاصل کرنا چاہتے ہو تو غریبوں کی مدد کریں۔
آنے والے اتوار کو تمام حاضرین کو آب زم زم پلایا جائے گا۔ انشاء اللہ
دین کے ہر معاملے میں خاموشی اختیار کرنا ٹھیک نہیں۔ اگر بات ختم نبوت ﷺ کی ہو تو ڈٹ جائیں۔
دعا کریں کہ اللہ ہم سے اور ہماری نسلوں سے دین کا کام لیتا رہے۔
یکم اکتوبر بروز جمعہ، جمعہ کی نماز کے بعد انوار مدینہ ویلفیئر سوسائٹی کے اہتمام انوار مدینہ جنرل ہسپتال کا افتتاح کیا جارہا ہے، قافلہ بعد نماز جمعہ مرکز انوار مدینہ سے روانہ ہو گا، سب سے شرکت کی درخواست ہے۔
مزید پڑھیں۔۔۔عید کے نماز پارکنگ گراؤنڈ مرکز انوار مدینہ میں ٹھیک ساڑھے سات بجے ادا کی جائے گی۔
چند دن رہ گئے ہیں لوٹ لو جتنا اللہ کی رحمت کو لوٹ سکتے ہو۔
جو ساتھی معتکف حضرات کی خدمت کرنا چاہتے ہیں جلد از جلد آفس رابطہ کریں۔
جو جہاں اعتکاف بیٹھیں اللہ ان کا اعتکاف فرمائے۔
اعتکاف آنے والا ہے اعتکاف بیٹھنے کی نیت کریں۔
مرکز انوار مدینہ میں سنت اعتکاف کا اہتمام کیا جا رہا ہے، سحروافطار مرکز کی طرف سے فی سبیل اللہ ہے۔
جو کسی کو روزہ افطار کروائے گا اسے ایک پورے روزہ کا ثواب ملے گا۔
آنے والے اتوار کو روزہ مرکز انوار مدینہ میں افطار کریں۔ افطاری انشاء اللہ آب زم زم سے کروائی جائے گی۔
سیلاب زد گان کی زیادہ سے زیادہ مدد کریں۔
میری طرف سے پانچ لاکھ روپے کی مدد سیلاب زدگان کے لیے۔ آپ لوگ بھی اپنی طرف سے مدد کریں۔
جو اہل سنت کے ساتھ ہورہا ہے بہت افسوس کی بات ہے۔
انشاءاللہ شہید ہونےوالوں کے نام عمرہ ادا کروں گا۔
موت بر حق ہے مگر کیا ہی بات ہے اگر داتا کے در پر آئے۔
میری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی سبھی حاضرین کو خانہ کعبہ کا طواف کرنا نصیب فرمائے۔
دعا کریں کہ اللہ جھوٹ کی لعنت سے محفوظ رکھے۔