8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

شیطان کے راستوں پر نہ چلو

شیطان کے راستوں پر نہ چلو

السلام عليكم
بسم اللہ الرحمن الرحيم
مسلمان ویلنٹائن ڈے نہیں مناتا!
الله تعالى كا فرمان عالیشان ہے:
اے ایمان والو! شیطان کے راستوں پر نہ چلو، اور جو شخص شیطان کے نقوشِ قدم پر چلتا ہے تو وہ یقیناً بے حیائی اور برے کاموں (کے فروغ) کا حکم دیتا ہے۔
پارہ نمبر 18 سورۃ النور آیت نمبر 21

------------------------------
 ALLAH SAID IN THE QURAN:
O believers! Do not follow the footsteps of Satan, and whoever follows the footsteps of Satan, then he (Satan) certainly commands to practise (and promotes) immorality and sinful deeds.

 Para No. 18, Surah Al-Noor, Verse No.21


مزید پوسٹ: